Beware Of Eating Eggs In The Sehri || Egg || Shahmeer Blog Tv

اگرآپ کو یہ معلومات ویڈیوں کی سورت میں دیکھنی ہے تو اس لنک پر کلک کرئے

ٓآج ہم بات کرے گے کے ہمیں سحری میں انڈے کیوں نہیں کھانے چاہیے۔بہت سے لوگ کہیے گے بھی کیوں نہیں کھا نے چا ہیے انڈے سحری میں تو آپ کے سارے سوالوں کے جواب ہم آپ کو اس پوسٹ کے اندر دے گے تو پوسٹ کو ضرور پورا دیکھے ورنا آپ کو کچھ سمجھ نہیں ائی گی  


Beware Of Eating Eggs In The Sehri || Egg || Shahmeer Blog Tv
Add caption


دوستوں تو ہم سب جانتے ہے کے چین کے لوگوں نے جالی انڈے بھی بنا لیے ہے۔اس حوالے سے یہ بھی کہا جا رہا ہے کے یہ جالی انڈے پاکستان کی مارکیٹ  میں بھی گئے ہے۔آب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے یہ انڈے  بنائے کیسے جاتے ہے۔دوستوں پلاسٹک کے انڈے کیسے بنائے جاتے ہے۔کہا جا تا یہ انڈے پوری ترہا اصل لگتے ہے۔مگر یہ مختلف تریکوں سے بنائے جاتے ہے۔ان انڈوں کے برئے میں کہا جا تا ہے کے یہ چین کی ماکیٹ میں بنتے ہے۔ان انڈوں میں جو چیزں ڈلتی ہے کہا جا تا ہے وہ چیزیں مارکیٹ میں بری ہے اسانی سے مل جاتی ہے۔ان انڈوں کے چہلکے کو بنا نے کے لیے (کلشیم،کاربونیٹ،مگنشیم کاربو نیٹ،ٹرائی کلشیم فسلیٹ،پروٹین اور ٹئی سو جین جیسے کمیکل استعمال ہوتے ہے)
ان انڈوں کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے بنزیک ایسیڈ استعمال ہوتا ہے اور رنگت کے لیے خہودنی رنگت استعمال کرتے ہے۔
دوستوں جالی انڈے انسانی صحت کے لیے کتنے خراب ہے اس کا اندازا آپ اس بات سے لگا لے کے ایک برئے انڈے میں ۶ گرام پروٹین ہوتی ہے جس میں سے ادہی پروٹین انڈے کی صافیدی میں ہوتی ہے۔اس میں ایرن ویٹا مین بی اور ویٹا مین ڈئی ہوتی ہے جو اچھا ہوتا ہے اور انسانی صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے انڈے کی زردی میں ایرن زیدا ہوتا ہے جو ان افراد کے لیے اچھا ہوتا ہے جن کو ایرن کی کمی ہو۔اور جالی انڈے کمیکل سے بانے ہوتے ہے اس لیے وہ انسانی صحت کے لیے بہت ہی خراب ہوتے ہے
جالی انڈے جیگر اور خون کی کمی جیسی بیماری کی وجہ بنتے ہے اور یہ ہڈیوں کو کمزور ہو گوردو کو بھی خراب کرتے ہے۔اس ہوالے سے پاکستانی فوڈ اتھرٹی کا کہنا ہے جو چیز کیمکل سے بنائی جاتی ہے وہ انسانی صحت پر بورا اصر ڈالتی ہے۔اور چین سے انے والے یہ انڈے انسانی صحت پر خراب اسرات مراتب کتے ہے۔دوستو ں ایک یہ بھی سوال پیدا ہوتا ہے کے جالی اور اصلی انڈے کی پہچان کیسے کرئے۔دوستوں اس چیز کو آپ ایسے جان سکتے ہے کے اصلی انڈے کے خوہل کے باہر ایک اپتلی سی جھلی ہوتی ہے۔جبکہ جالی انڈے میں نہیں ہوتی اسی ترہا اگر آپ اصلی انڈے کو کھلا رہکہ دے تو اس کے اپر مکھیا منڈرانے لگتی ہے۔جبکہ جالی انڈا کیمکل سے بنا ہوتا ہے اس لیے مکھیا اس پر نہیں اتی۔اس کے الاوا اصلی انڈے کے اپر ایک باریکک سا سافید اسپوٹ نظر اتا ہے۔
تو دوستوں یہ وہ چیزیں ہے جن کو دیکھ کر آ پ آسانی سے نکلی اور اصلی میں فرک پتا کر سکتے ہے 

امید ہے آپ کو ہماری یہ پوسٹ اچھی لگی ہے تو اس اسے سوضرور اپنے دوستوں کے سات شیر کرئے تکاے وہ بھی اس جالی انڈے کے بارئے میں جان سکے
 



Post a Comment

0 Comments